abut us

  ویب سائٹ پر آپکا استقبال ہے
اگر آپ اردوزبان میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپکے لئے ہماری ویب سائٹ ان شاءاللہ مددگار ثابت ہوگی ویب سائٹ پر آپکا استقبال ہے
ہم اس ویب سائٹ کے ذریعہ کوشش کریں گے کہ آپ تک صاف شفاف اورامانت داری کے ساتھ حقیقی تاریخ پہنچائیں۔
اسکے علاوہ مختلف موضوعات پرمضامین اور ویڈیو بھی پڑھ اور دیکھ سکیں گے۔
مزید، غزل ،مختلف اشعار،اورحمدونعت وغیرہ بھی پڑھ سکیں گے ،قادیانیت کے حوالہ سے کوشش کی جائے گی کہ اصل معلومات آپ تک پہنچائی جاسکیں۔
اہم بات :۔ ہماری کوشش رہے گی کہ آپکو کاپی رائٹ فری، قرآن کریم کی تلاوت اور اسلامی مواد فراہم کیا جائے،تاکہ آپ اپنے چینل یا ویب سائٹ پر بغیرکسی پریشانی کے اپلوڈ کرسکیں
ہمارایوٹیوب چینل بھی ہے جس پر تمام ویڈیو کاپی رائٹ فری ہیں اسلئے چینل کوبھی سبسکرائب کرلیں اور بیل آئکان کو دباکر ہمارا ساتھ دیں

ویب سائٹ کے ایڈمن:۔
ویب سائٹ کے ایڈمن قاری محمد صدیق قاسمی ہیں جو کمپیوٹر میں بھی اچھی مہارت رکھتے ہیں اورچاہتے ہیں کہ مدارس کے طلبہ بھی کمپیوٹرسیکھ کر اپنے مستقبل کوسنواریں اوراسلام کیلئے اپنی خدمات سوشل میڈیا کے ذریعہ دوسروں تک پہنچائیں

.........................................................................................................
.........................................................................................................
......................................................................................................... follow on instagram ......................................................................................................... follow on twitter ......................................................................................................... follow on WhatsApp +97477352121

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے