اعتکاف کورس فضائل اور مسائل

 اعتکاف کورس فضائل اور مسائل

اعتکاف ایک عظیم عبادت ہے

اور جو حضرات اعتکاف میں بیٹھتے ہیں انکو اکثر مسائل درپیش آتے ہیں

اسلئے متکلم اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ نے اس کورس کو ترتیب دیا

تاکہ پیش آنے مسائل میں معتکفین کی راہنمائی ہوسکے

 

نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ أَمَّا بَعْدُ

اعتکاف کورس " آپ کے ہاتھوں میں ہے جو معتکفین کے لیے ایک انمول تحفہ ہے۔ اس کی ترتیب کی بنیادی طور پر دو وجوہات ہیں

رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد اعتکاف کی عبادت سر انجام دیتی ہے۔ مبارک سماعات اور مسجد کے نورانی ماحول میں ذکر و عبادات کا لطف تو ہوتا ہی ہے لیکن اعتکاف کے مسائل نہ جاننے کی وجہ سے بے حد غلطیاں واقع ہو جاتی ہیں، حتی کہ بعض مرتبہ معتکف اپنا اعتکاف بھی توڑ بیٹھتا ہے۔

 اس لیے ضرورت ہوئی کہ اعتکاف سے متعلق بنیادی مسائل مختصر انداز میں تحریر کیے جائیں۔

دس دن کا مختصر عرصہ اور مسجد کا یکسوئی والا ماحول مختلف کی علمی و عملی تربیت کے لیے انتہائی قیمتی وقت ہے۔

 انسان جب کسی بات کو یکسوئی اور توجہ کے ساتھ پڑھتا اور سنتا ہے تو یقینی طور پر وہ بات دل میں جاگزیں ہو جاتی ہے۔

 اس لیے اس بات کا داعیہ پیدا ہوا کہ ایسا نصاب مرتب کر دیا جائے جو اعتکاف کے اس عشرہ کی مناسبت سے مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ پر اثر بھی ہو۔

ان دو وجوہات کے پیش نظر یہ کورس ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کورس میں دس اسباق ہیں اور ہر سبق درج ذیل پانچ عنوانات پر مشتمل ہے

احادیث مبارکہ، عقائد، مسائل، آداب،دعائیں،

اس کورس کے اندر آپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شاءاللہ

اسکے علاوہ اس کورس کو مکمل پی ڈی ایف کی شکل میں Download link کے ذریعہ Download  کرسکتے ہیں جسکے لئے نیچے 

Download likn  دیا گیاہے

اعتکاف کی تعریف

اعتکاف میں کیاکام کریں

اعتکاف کس طرح اور کہاں ہوتاہے

اعتکاف کے مسائل

اعتکاف میں کیاکیاکام نہیں کرنےچاہئیں

اعتکاف میں کیاکام کرنے ہیں

حضرت مولانا الیاس گھمن کا اعتکاف کے بارے میں مکمل گائڈ مضمون

متکلم اسلام کی اعتکاف کے بارے میں مکمل اور مدلل کتاب

اعتکاف کے مسائل

اعتکاف کے فضائل اور مسائل

اعتکاف کی اقسام

Download likn