سکون

سکون


اگر آپ بیوی ہیں یا بیوی بننے والی ہیں تو ایک بات یاد رکھنا


 اگر آپ بیوی ہیں یا بیوی بننے والی ہیں تو ایک بات یاد رکھنا 

کہ ایک مرد صرف وہاں رہ سکتا ہے جہاں اسے سکون میسرآئے ،
بھلے ہی  اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھائی دیتی  ہو،
 اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی  ہوجائےگا،
 تو سنو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں،
اسلئے اپنے اخلاق کو بہتر بناؤ ، اور اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے 
اپنی ازدواجی زندگی گزارنے کی کوشش کرو

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے