peaceful heart
If you want to taste the love of Allah, talk to Allah.
Tell Allah your little things,
When you lay before him the sorrows of your heart
So he will remove the sorrows of your heart
And this will lighten the burden of your heart.
پرسکون دل
اللہ کی محبت کا مزہ چکھنا ہے تو اللہ سے بات کرو۔
اللہ کو اپنی چھوٹی چھوٹی باتیں بتاؤ،
جب تم اس کے سامنے اپنے دل کے غم رکھوگے
تو وہتمہارے دل کے غموں کو ختم کر دے گا
اور اس سے تمہارے دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا
0 تبصرے
Please do not enter any spam link in the comment box
براہ کرم کمنٹ باکس میں کوئی سپیم لنک نہ ڈالیں