love of the Prophet

 ہمارے پاس وہ الفاظ ہی نہیں جو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کر سکیں

12 Rabiul awwal Jashn e Meelad

ہمارے پاس وہ الفاظ ہی نہیں جو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کر سکیں،

 ہم اپنی جان بھی دے دیں تب بھی آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا حق ادا نہیں کر نہیں کرسکتے،

 جب آقاﷺ کی تعریف کی جائے تو کلیاں اور پھول بھی مسکرا اٹھتے ہیں

صبح بخیرہو


We don't have the words to describe the status of prophetﷺ 

if we give our lives, we cannot repay the love of the Prophetﷺ 

Even buds and flowers smile when the Prophet is praised

12 Rabiul awwal
Jashn e Meelad 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے