جب مائیں اللہ سے محبت رکھتی ہوں

 جب مائیں  اللہ سے محبت رکھتی ہوں


جب مائیں  اللہ سے محبت رکھتی ہوں


 جب مائیں  اللہ سے محبت رکھتی ہوں

 تو ان کی اولادیں بھی اپنے دل میں اللہ رب العزت کا قرب رکھتی ہیں ،

مگر آج کی اکثرمائیں اللہ کےقرب سے دورہوتی جارہی ہیں،

 اسلئے انکی اولادیں بھی رب کی محبت سے محروم ہیں،

 اور موجودہ دور میں اسکی بڑی وجہ دینی علم، وتربیت کا نا ہوناہے  ،

ایک لڑکی کس طرح بیوی بن کر شوہر کے حقوق اداکرے ،

کس طرح اپنی اولاد کی تربیت کرے ،

یہ تمام باتیں آج کی مائیں اپنے بچوں کو نہیں بتاتیں،

 جسکی وجہ سے مسلم معاشرے میں طلاق کی شرح میں  بھی آئے دن اضافہ ہورہاہے،

اگر ماؤں نے اپنے فرض سے اسی طرح غفلت برتی 

تو آئندہ نسلوں میں دین اور اخلاقیات کے نام پر کچھ بھی نہیں ملے گا، 

صبح بخیر


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے