خوش نصیب عورت


آپﷺ کی حفاظت کرنے والی خوش نصیب عورت

آپﷺ کی حفاظت کرنے والی خوش نصیب عورت

حضور ﷺ کی محافظت میں جن چھ خوش نصیب انسانوں کو ایسے ایسے زخم کھانے پڑے ان میں ام عمارہ بھی تھیں ۔ حضور ﷺ نے فرمایا، آج بہادروں نے اپنے جوہر دکھائے مگر عمارہ جیسی بہادری کہاں؟ یہ سب سے بازی لے گئیں ۔ حضور ﷺ اور حضرت ابو بکر بھی ان کے گھر تشریف لے جایا کرتے تھے ۔ حضور ﷺ کی وفات کے بعد جب ان کی عمر ۵۲ سال کی تھی ، یمامہ کی جنگ میں شریک ہوئیں۔ مسیلمہ کذاب پر حملہ آور ہونے اور اس تک پہنچنے میں گیارہ زخم کھائے اور ایک ہاتھ کٹا۔ حضرت وحشی اور ان کے صاحبزادے کی تلواروں نے مسیلمہ کذاب کو نمٹایا، بیعت عقبہ اولی اور بیعت رضوان دونوں میں شریک تھیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے