حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا ایک صحابی شہید کیلئے کپڑا دینا
ہم
غزوہ احد میں حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا اپنے بھائی سید الشہداء امیر حمزہ رضی اللہ
عنہ کے کفن کے لئے دو کپڑے لائیں لیکن ان کی لاش کے پاس ایک انصاری کی لاش بھی ہر
ہنہ نظر آئی دل میں شرمندہ ہوئیں کہ حمزہ دو کپڑوں میں کفنائے جائیں اور انصاری کے
لئے ایک کپڑا نہ ہو، چنانچہ ایک کپڑا انصاری صحابی کے کفنانے کے لئے دیدیا۔ (مسند
احمد حنبل)
0 تبصرے
Please do not enter any spam link in the comment box
براہ کرم کمنٹ باکس میں کوئی سپیم لنک نہ ڈالیں