حضرت زلیخا کی اللہ سے محبت

حضرت زلیخا کی اللہ سے محبت

 حضرت زلیخا کی اللہ سے محبت

روایت ہے کہ حضرت زلیخا جب ایمان لائیں اور حضرت یوسف علیہ السلام کے

نکاح میں آئیں تو ان سے علیحدہ ہو کر عبادت میں مصروف ہوئیں اور اللہ تعالیٰ کی ہی

ہور ہیں، اگر آپ اپنے پاس دن کو بلاتے تو رات پر ٹال دیتیں اور رات کو بلاتے تو

دن پر ، اور کہتیں کہ اے یوسف میں آپ سے جب تک محبت کرتی تھی کہ مجھ کو اللہ کی معرفت نہ تھی ،

 اب جب کہ میں نے اس کو پہچان لیا تو اس کی محبت نے میرے دل میں کسی اپنے غیر کی محبت نہ چھوڑی اور مجھ 

کو اس محبت کے عوض منظور نہیں کہ اس کی محبت چھوڑ کر دوسرے کی محبت اختیار کرلوں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے