ایک چالاک عورت نے امام ابو حنیفہ کو دھوکا دیا

 ایک چالاک عورت نے امام ابو حنیفہ کو دھوکا دیا

امام ابو حنیفہ نے ذکر کیا ہے کہ مجھے ایک عورت دھوکا دے گئی ہوا یوں کہ ایک عورت نے ایک تھیلی کی طرف اشارہ کیا جو راستے میں پڑی ہوئی تھی میں نے خیال کیا کہ یہ اسی کی ہے،  میں تھیلی اٹھا کر اس کے پاس لے گیا تو کہنے لگی کہ اس کو محفوظ رکھیے،جب تک اس کا مالک نہ ملے

 (نزہتہ المجالس باب المجاہد ص 163

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے