آجکل کی محبت میں شادیاں ye Mohabbat ki shadiyan

 ایک وقت آتاہے کہ آپکو فیصلہ لینا ہوتاہے کہ مستقبل کس طرح گزارنا ہے

صرف ایک محبت کی خاطر زندگی میں تلخیاں ڈپریشن بے سکونی اور اپنی اناکو سمجھاتے اس سے سمجھوتےکرتے کرتے،

یا پھرمحبت کے بغیرآزاداور پرسکون زندگی جہاں محبت کے نام پر آپکو بلیک میل نا کیاجائے آپ ایک منظم زندگی گزاریں زندگی میں جو کچھ کرناچاہتے ہیں وہ بلاجھجک کرگزریں

💔💔💔💔💔

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے