خوشخبری اب آپ اپنا چینل بناکر یوٹیوب سے پیسے کما سکتے ہیں

خوشخبری اب آپ اپنا چینل بناکر یوٹیوب سے پیسے کما سکتے ہیں


اسکے لئے آپکو اپنی آواز بھی ریکارڈ نہیں کرنا بس اس چینل پر جائیں

اور وہاں سے کوئی بھی اسلامی آڈیو ڈاؤنلوڈ کرکے

اپنے چینل پر اپلوڈ کریں اور پیسے کمائیں

چینل کالنک

www.youtube.com/siddeequeqasmi

اس چینل پرتمام اسلامک آڈیوز کاپی رائٹ فری ہیں جسکوآپ کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں

کاپی رائٹ فری آڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں

www.allcopyrightfree.com

اس ویب سائٹ پرجاکرصرف ایک کلک کرنے پر کسی بھی ویڈیو کی آڈیو، ڈاؤنلوڈ کرسکتےہیں ایسا کرنے پر آپ کو یوٹیوب کی طرف سے کوئی پریشانی نہیں آئے گی

یاد رکھیں جو آڈیو ویب سائٹ سے لی جائے گی اسی پر کاپی رائٹ کلیم نہیں آئےگا

اگر آپ چینل سے ڈاؤنلوڈ کرکے ویڈیواستعمال کرتے ہیں تو ایسی صورت میں آپکو کاپی رائٹ تو نہیں آئیگا مگر یوٹیوب کی دوبارہ استعمال کی پالیسی کا سامنا کرنا پڑسکتاہےاور آپ کا چینل مونیٹائز نہیں ہوگا

مزید آڈیو استعمال کرتے وقت آپکو ویب سائٹ اور چینل کا لنک اپنی ویڈیو کے ڈسکرپشن میں ضروردیں تاکہ کاپی رائٹ کے مسائل سے آپکو دوچار نا ہونا پڑے

اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں

اسکو آگے بھی شئر کریں تاکہ لوگ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں



 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے