گا نا،دل میں نفاق اگا دیتاہے

گا نادل میں نفاق اگا دیتاہے

حضرت عبدالد بن مسعودرضی اللہ عنہ  فرماتے ہیں کہ غنا،یعنی گا نا،دل میں نفاق اگا دیتاہے ،جس طرح پانی سبنری کو اگاتا ہے۔

 اور فرمایا !  جب آدی سواری پر سوار ہوتا ہے اوربسم  اللہ  نہیں کہتا ، تو شیطان اس کے پیچھے بیٹھ جاتا ہے اور اس سے کہتا ہے گانا گا ، اگراسکو گانا اچھی طرح نہیں آتا تو شیطان کہناہے کہ آوازہی بنا۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے