ہمارے پاس وہ الفاظ ہی نہیں جو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کر سکیں،
ہم اپنی جان بھی دے دیں تب بھی آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا حق ادا نہیں کر نہیں کرسکتے،
جب آقاﷺ کی تعریف کی جائے تو کلیاں اور پھول بھی مسکرا اٹھتے ہیں ۔
عاشق رسول، خلیفۃ المسلمین سلطان عبد الحمید رحمۃ اللہ علیہ
💕اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ۔💕
0 تبصرے
Please do not enter any spam link in the comment box
براہ کرم کمنٹ باکس میں کوئی سپیم لنک نہ ڈالیں