چندے کا ڈبہ


 ایک صاحب کہتے ہیں مسجد میں جب چندے کا ڈبہ میرے سامنے آیا تو میں نے اپنے والٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا۔ اتنے میں پچھلی لائین سے ایک صاحب نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوے ایک کڑک سا دو ہزار کا نوٹ مجھے پکڑایا جسے میں نے فوراً ڈبے میں ڈال دیا پھر مڑ کر اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا اس نے مسکراتے ہوے کہا، والٹ نکالتے ہوۓ آپ کی جیب سے گر گیا تھا احتیاط کیا کریں

 نوٹ: صدقات و خیرات نکالا کریں ورنہ خود ہی نکل سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے