آہ حضرت مولانا عبدالمؤمن صاحب ندوی ‏نقشبندی ‏ناظم اعلیٰ مدرسہ ‏انجمن ‏سمبھل ‏نارہے ‏Ah, ‏Hazrat Maulana Abdul Momin Sahib Nadvi Naqshbandi Nazim-e-Ala Madrasa Anjuman Sambhal Narahe

جیسے جیسے دن گذر رہے ہیں ہمیں مزید غمگین کر رہے ہیں
 ابھی ابھی یہ افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے کہ مدرسہ معاون الاسلام انجمن سمبھل کے ناظم اعلیٰ حضرت مولانا عبدالمؤمن صاحب نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ بھی اس دنیاء فانی سے داربقاء کی جانب اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
 حضرت مولانا عبدالمؤمن صاحب سلسلہ نقشبندیہ میں حضرت پیر ذوالفقار صاحب دامت برکاتہم کے خلفاء میں سے تھے اور علاقہ کے مشہور علماء میں حضرت کا شمار ہوتاتھا 
رب کریم سے دعاء ہیکہ حضرت کی مغفرت فرماکردرجات بلند فرمائے اور اھلِ خانہ ومتعلقین کو صبر جمیل اور امت کو نعم البدل عطاکرے

تمام احباب سے درخواست ہےکہ تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر بخش دیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے