نو ‏ناموں والا ‏بچہ Baby with nine names

نو ناموں والا بچہ

===============

بنت سرفراز  کراچی

 ممبر سرچ دی ٹرتھ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

قارئین ویسے تو سب جانتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی بہت بڑا جھوٹا ، مکار اور فریبی شخص تھا۔ اور اس کی شخصیت کتنی مضحکہ خیز تھی۔

لیکن آج میں آپ کو جو بات بتانے جا رہی ہوں اس کو سن کر آپ کو اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ اور یقینا اس کے بعد پہلا خیال یہ آئے گا کہ *قادیانی کتنے احمق ہیں* جو مرزا جیسی مخلوق کو نبی سمجھ بیٹھے ہیں۔

قصہ کچھ یہ ہے کہ ایک بار مرزا کا ایک مرید مرزا کے پاس آیا اور اس نے مرزا کو بتایا کہ "میری بیوی اُمید سے  ہے آپ اللّٰه سے میرے لئے اولادِ نرینہ کی دعا کر دیں"۔ مرزا نے کہا "کل آنا میں اللّٰه سے مشورہ کر کے بتاؤں گا"۔

اگلے دن جب وہ مرید مرزا کے پاس آیا تو مرزا نے کہا " *رات کو مجھے اللّٰه نے بذریعہ الہام اور بات کے بتایا اور نہ صرف یہ کہا کہ تیرے گھر لڑکا ہوگا بلکہ اللّٰه نے تیرے بیٹے کے نو نام رکھے۔

وہ نو نام یہ ہیں:

*1* . عالم کباب

*2* . شادی خان

*3* . کلمۃ اللّٰه جان

*4* . کلمۃ العزیز

*5* . ھذا یوم الدین

*6* . ھذا فاتح الدین

*7*  وارڈ

*8*  ھذا یوم مبارک

*9*  بشیرالدین"

 ایک بچہ کے نو نام  😉

وہ بھی اوٹ پٹانگ اور مضحکہ خیز

(معلوم نہیں قادیانی یہ نام کیوں نہیں رکھتے)

وہ بدو مرید جا کر اپنی بیوی کو بتاتا ہے کہ بابا (جھوٹا مداری) نے لڑکے کی بشارت دی۔

لیکن

ہوتا کیا ہے؟

اسکا اُلٹ

یعنی لڑکی

اس پر مرزا نے اس بدو کو کہا

کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا لڑکا نا۔۔۔۔ لڑکی

قارئین آپ مرزا کا دجل ملاحظہ فرمائیں

ایسا جملہ کہا کہ اگر لڑکا ہوتا تو کہتا میں نے لڑکا بولا تھا۔ لڑکی ہوتی تو بول دیتا میں نے کہا تھا لڑکا نا۔ اور اگر وہ بچہ پیدائش سے پہلے فوت ہو جاتا تو بولتا میں نے بتا دیا تھا "لڑکا نا لڑکی

مرزا کی کوئی بات اس دجل سے خالی نہیں

اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم معصوم لوگوں کو مرزا کے دجل سے آگاہ کریں۔

اللّٰه پاک قیامت تک آنے والے آخری امتی کی اس فتنہ اور ہر قسم کے فتنہ سے حفاظت فرمائیں اور جو اس فتنہ میں مبتلا ہو گئے ہیں ان کو ھدایت عطا فرمائیں۔

اور ہم سب کو ذریعہ کے طور پر قبول فرمایں۔ آمین

ایک تھا مرزا

ایک تھا مرزا غلام احمق قادیانی ملعون

اسکو آتے تھے خواب  عالم کباب

کرتاچاہتا تھا وہ شادی خان بیگم محمدی سے

 بننا چاہتا تھا وہ کلمۃ العزیز

کہتا تھا اپنی اوٹ بٹانگ باتوں کلمۃ اللہ

 بننا چاہتا تھا وہ ھذا فاتح الدین

پھر ہوا کچھ یوں کہ لگے اسکو دست دھما دھم

بن گیا اسکا پلنگ اسکا وارڈ

محمدﷺ کی ختم نبوت والوں کے لئے

 وہ دن تھا ھذا یوم الدین اور ھذا یوم المبارک

لیکن اس فتنہ نے اپنے پیچھے چھوڑا بشیرالدین محمو


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے