‎ ‎ ‎خود اعتمادی نہیں خدااعتمادیNot self-confidence, ‏God-confidence

 

جو کوئی اللہ سے ڈرے وہ اسکے لیے مشکل سے نکلنے کا راستہ کردے گا اور اس کو وہاں سے روزی دے گا جہاں سے اس کو گمان نہ ھوگا، (طلاق)
توکل جس قلبی یقین کا نام ہے اسی کے قریب قریب ایک لفظ “خود اعتمادی”بولا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ کامیاب افراد وہی ھوتے ہیں جن میں  یہ جوہر پایا جاتا ہے،لیکن اس خود اعتمادی کی سرحد سے بلکل قریب تکبر غرور اور فریبِ نفس کے گڑھے اور سرنگیں بھی ہیں  اس لیےاسلام نے خود اعتمادی کے بجائے”خدا اعتمادی “کا نظریہ پیش کیا ہے،
کامیابی اپنے اوپر اعتماد کرنے سے نہی خدا پراعتماد کرنے سے حاصل ھوتی ہے،
ضیا المحسن اعتمادی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے