مرزائی خلیفہ کا انگریز حکومت سے وفاداری کا اعتراف Mirzai Khalifa confesses allegiance to the British government


یہ حوالہ الفضل, قادیان 14 اگست 1917 جلد 5 نمبر 13 صفحہ 7 کالم 3 کا ہے- اس حوالے میں مرزا قادیانی کا بیٹا اور مرزائیوں کا دوسرا خلیفہ مرزا بشیرالدین محمود کہہ رہا ہے کے وہ جنگ جو اُسکے زمانے میں ہورہی ہے(مطلب پہلی جنگِ عظیم) وہ اُس جنگ سے بڑی ہے جو مرزا قادیانی کے دور میں ہوئی(مطلب 1857 کی جنگ) اور اقرار کررہا ہے کے مرزا قادیانی کی تحریروں سے ثابت ہے کے 1857 کی جنگ میں انگریز حکومت کے لئے چندے کئے گئے, تحریکیں کی گئیں اور دُعائیں کی گئیں مرزا قادیانی کی طرف سے 

اب لوگ خود فیصلہ کرلیں کے مرزا قادیانی اور مرزائی اُمت مُسلمہ کے وفادار ہیں یہ غدار

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے