دیوث ‏

حدیث کی تشریح کے مطابق ہر وہ شخص" دیوث" ہے جو اپنے ماتحتوں کی بے حیائی، غیر محرموں سےملناجلنا، انسے بلاضرورت گفتگو پر کوئی تنبیہ نہ کرے، اور اس صفت دیوثیت کا تعلق والدین کا اپنی اولاد اور بھائی کا اپنی بہن سے متعلق ہے، اور دونوں ہی یوم جزاء پر اپنی ذمہ داریوں کے تئیں جواب دہ ہونگے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے