زندگی میں یہ خطا ایک ہی میں نے کی ہے خوبصورت غزل Beautiful lyrics

زندگی میں یہ خطا ایک ہی میں نے کی ہے جب سے دیکھا ہے تمہیں تم سے محبت کی ہے اور جب جب بھی تیری یاد نے تڑپایا مجھے میں نے جب مانگا تجھے ہاتھ اٹھاکررب سے میری آنکھوں نے اسی وقت ہی بارش کی ہے میری مقبول دعاء فضل سے رب نے کی ہے آتش عشق میں کیا میں ہی جلونگا تنہا تم نے یہ بات کبھی دل مین بھی آنے دی ہے اس سے پہلے کہ یہ صدیق ترا دم توڑے کر لے مقبول عبادت وہ کبھی جو کی ہے محمد صدیق قاسمی ویڈیو دیکھیں

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. بہت زبردست جناب آپ کے بلاگ پر اپنا تھیم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی مگر جناب اگر فوٹر میں میرے بلاگ کا لینک موجود ہوتا تو میرے خیال سے اس سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوتا اور میرے تھوڑا بہت فائدہ مند ثابت ہوتا پھر بھی اگر آپ کو بُرا نہ لگے تو ایک ڈو فالو لینک اگر اپنے بلاگ سے میرے بلاگ کے مہیاء کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی ۔
    والسلام
    Noble Knowledge

    جواب دیںحذف کریں

Please do not enter any spam link in the comment box
براہ کرم کمنٹ باکس میں کوئی سپیم لنک نہ ڈالیں