islami dawat (Qadyaniyon ko Islam ki Dawat)

قادیانیوں کو دعوت اسلام
میں تمام قادیانیوں کودعوت اسلام دیتا ہوں اور ان سے کہتا ہوں کہ مرزا قادیانی کی کتابیں پڑھیں اور قرآن و حدیث کا بھی مطالعہ کریں پھر مرزا کے اخلاق کا بھی مطالعہ کریں اور مرزا قادیانی نے اپی کتاب روحانی خزائن میں جو بے غیرتی اور جو جھوٹ بولے ہیں انکو بھی دیکھیں آپ کو معلوم ہوگا کہ مرزا قادیانی اپنی ہی باتوں سے جھوٹا ثابت ہوتا ہے مرزا قادیانی کی ہر بات میں تضاد پایا جاتا ہے اللہ کے واسطے کم سے کم مرزاکی کتابوں کا مطالعہ کرو اور حق کو پہچان کر اسکو قبول کرلو

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے