سوالات برائے معلوماتی مقابلہ

ہر سوال پر پانچ نمبرات ہیں اور ایک سوال پندرہ نمبر کا ہے کم ازکم پندرہ سوالات کے جوابات مطلوب ہیں اسکے بعد نمبرات کے حساب سے اعلان کیاجائےگا
سوال نمبر 17 جو کتاب مطالعہ کیلئے منتخب کی گئی تھی اسکے اندر ایک جگہ رسول کریم ﷺ کے کس معجزے کا انکار نظر آتاہے کسی ایک کا تذکرہ کریں 15 نمبرکاسوال
 سوال نمبر 1  ظہور اسلام سے پہلے لوگوں کو کتنے ہنر آتے تھے 5 نمبرکاسوال
             سوال نمبر 2 عرب کے مشرقی پڑوسی ممالک کون کون ہیں 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر3  ظہور اسلام سے پہلے یہودیوں کے وطن کا کیا نام تھا 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر4  بدھ مت وحدانیت سے بت پرستی کی طرف کب متوجہ ہوا 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر5 بیت اللہ کہ تعمیر کے وقت مکہ کی آبادی کتنی تھی 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر6  عربوں کی چند خصوصیات کا ذکر کریں 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر 7  جغرافیائی اعتبار سے عرب کہاں واقع ہے 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر 8  ہجرت حبشہ کے بعد کون دو بااثر لوگ ایمان لائے 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر9  عشرہ مبشرہ کون کون ہیں 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر 10 شعب ابی طالب کیا ہے اور اسکا پس منظر 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر11  مدینہ پہونچ کر حضور اکرم صلعم نے سب سے پہلے
تین اہم کام کیے وہ کیا کیا تھے کی وضاحت 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر12 غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد اور کفار کے کمانڈر کا نام 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر13  یہودیوں کے مشہور سورما کا نام اور کس صحابی نے قتل کیا 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر 14  مسیلمہ کذاب کون تھا اور کہاں کا تھا 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر15  فلسطین کسکے دور حکومت میں مسلمانوں کے قبضہ میں آیا 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر16 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کی
اہم اصلاحات میں سے چند کا ذکر کریں 5 نمبرکاسوال
سوال نمبر  17 خارجی فرقہ کی بنیاد کب پڑی 5 نمبرکاسوال

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے