Heart Touching Sad Urdu Ghazal without music


Heart Touching Sad Urdu Ghazal without music



زندگی میں یہ خطا ایک ہی میں نے کی ہے
جب سے دیکھا ہے تمہیں تم سے محبت کی ہے
اور جب جب بھی تیری یاد نے تڑپایا مجھے
میں نے جب مانگا تجھے ہاتھ اٹھاکررب سے
میری آنکھوں نے اسی وقت ہی بارش کی ہے
میری مقبول دعاء فضل سے رب نے کی ہے
آتش عشق میں کیا میں ہی جلونگا تنہا
تم نے یہ بات کبھی دل مین بھی آنے دی ہے
اس سے پہلے کہ یہ صدیق ترا دم توڑے
کر لے مقبول عبادت وہ کبھی جو کی ہے
Heart Touching Sad Urdu Ghazal without music
online_learning_quran
copyright_free_quran_audio
copyright_free_islamic_audio
copyright_free_islamic_content

siddeequeqasmi

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے